شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ

شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ کیا گیا، پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے اپوزیشن لیڈر کا چیک اپ کیا، گزشتہ رپورٹس کو مدنظر رکھ کر آئندہ کے لئے طبی معاونت دی جائے گی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو…
مزید پڑھ...

جسٹس آصف کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور حسین ملک نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک دورے کے…
مزید پڑھ...

نجی اسکولوں میں 5000 روپے سے زائد فیس کو 20 فی صد کم کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی اسکولوں میں 5000 سے زائد فیس کو 20 فیصد کم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 22 نجی اسکولوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان اسکولوں کو اپنی فیسیں کم کرنے کی ہدایت جاری کی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ فیسوں…
مزید پڑھ...

وزیراعظم عمران کا پاک ترک تعلقات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے ملاقات کی، ترک وزیرداخلہ نے اپنی قیادت کی طرف سے عمران خان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سلیمان سوئلو نے ترک صدرکی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے نام تہنیتی پیغام بھی پہنچایا،…
مزید پڑھ...

کینولو تیسرے ہی راونڈ میں روکی فیلڈننگ کو شکست دیکر تھری ڈویژن ورلڈ چمپئین بن گئے

میڈیسن سکوائر نیویارک میں ہونے والی اس فائیٹ کا چرچا کافی دنوں سے جاری تھا، ایک طرف تو چھ فٹ سے طویل قامت کے برطانوی باکسر روکی فیلڈننگ تھے۔ دوسری جانب معروف میکسیکن باکسر ساول کینولو الویریز جو کہ قدوقامت میں تو فیلڈننگ سے کم ہی تھے مگر…
مزید پڑھ...

ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی جبکہ آئی ایم ایف کو چینی قرضوں کی تفصیلات فراہم کردی ہیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئے تو انہوں نے عام مسافروں کی طرح سفر کیا۔ وہ قطار میں…
مزید پڑھ...

بھارت کی ایک بار پھر انسانی حقوق کی پامالی، حریت قائدین گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے مظالم اور بیہمانہ قتل عام کے خلاف احتجاج جاری ہے،،کشمیر کا بچہ بچہ بھارتی غاصبانہ قبضہ اورمظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں،،حریت قائدین کوفوجی ہیڈکواٹرکےطرف مارج کی قیادت کے پیش نظرگرفتارکیا گیا ہے۔ کشمیری…
مزید پڑھ...

علی ترین کا پی ایس ایل میں فرنچائز کی خریداری کے فیصلے پر نظر ثانی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی ترین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں اپنی چھٹی ٹیم کو خریدنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ لودھراں سے تعلق رکھنے نوجوان سیاستدان نے ملتان سلطانز…
مزید پڑھ...

کشمیر میں گولیاں آزادی کے غیر مسلح مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں: فوجی ترجمان

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی گولیاں آزادی کے غیر مسلح بہادر مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے…
مزید پڑھ...

اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کردیا

اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کرتے ہوئے حکومت سے داخلہ اور خارجہ سمیت اہم امور والی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارٹی تناسب کے حوالے سے قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کا…
مزید پڑھ...