عالمی عدالت میں امریکا کے مقابلے میں ایران کے حق میں فیصلہ

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے ایران پر ’عالمی دہشت گردی کی حمایت‘ کا امریکی الزام مسترد کرتے ہوئے تہران کو اپنے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کے لیے ’کوشش‘ کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ امریکا نے ایران پر دہشت گرد گروپوں کی معاونت کا الزام…
مزید پڑھ...

نائیجیریا: صدر کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ، خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق

نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت کم ازکم 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ 16 فروری کو ہونے…
مزید پڑھ...

طالبان امریکہ مزاکرات، عمران خان کے ساتھ ملاقات طے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ممبران امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 18 فروری کو پاکستان جائیں گے۔ میڈیا کو طالبان کے ترجمان کی جانب سے ارسال کیے جانے والے بیان میں…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل 4 کا آج سے آغاز، رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج سے ہونے جارہا ہے جب کہ افتتاحی تقریب میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوگی جس میں جنون…
مزید پڑھ...

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش حملہ، 20 اہلکار جاں بحق

ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ…
مزید پڑھ...

لوئی وِل کا ایئر پورٹ عظیم باکسر محمد علی کے نام

اب لوئی وِل ایئر پورٹ پر اترنے والا ہر مسافر ایک انداز سے مشہور اور اپنے دور کے عظیم باکسر محمد علی کو خراج تحسین پیش کرے گا۔ وہ تتلی کی مانند اڑے گا اور محمد علی کی شخصیت کی عکاسی کرتے شہر کو دیکھے گا۔ محمد علی امریکی ریاست کینٹکی کے شہر…
مزید پڑھ...

بچوں کو جسمانی معذوری کی آگہی فراہم کرنے کیلئے خصوصی باربی ڈولز

معذوری کو شکست دینے اور اس حوالے سے بچوں میں آگہی پیدا کرنے کے لیے مقبول باربی ڈولز بھی اب مصنوعی اعضاء اور وہیل چیئرز کے ساتھ بنائی جائیں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق رواں برس جون میں باربی بنانے والی کمپنی ایسی…
مزید پڑھ...

مصر: ایک قدیمی مقبرے میں سے چالیس حنوط شدہ نعشیں دریافت

مصری ماہرین آثارِ قدیمہ نے بطلیموسی دور کے ایک مقبرہ دریافت کرنے کی تصدیق کی ہے۔ اس اعلان میں بتایا گیا کہ مقبرے میں سے چالیس مَمیز یا حنوط شدہ لاشیں بھی ملی ہیں۔ مصری وزارت باقیاتِ قدیم کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا کہ…
مزید پڑھ...

مودی کی ’عظمت کے گیت گانے والے‘ بھارتی وزراء شرمندہ ہو گئے

بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ’عظمت کے گیت گانے والے‘ دو وزراء کو انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان وزراء کے لیے سخت شرمندگی کا باعث ٹوئٹر صارفین بنے، جنہوں نے ان کے سوشل میڈیا پیغامات کا پول کھول دیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی…
مزید پڑھ...

عالمی حدت کا خطرہ سنگین ہو گیا ہے

ورلڈ بینک نے عالمی حدت کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے غریب ممالک کی امداد دوگنی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ موسمیاتی تغیر سے متعلق عالمی بینک کے سربراہ جان روم نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا ‘‘ اگر ہم نے (گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم نا کیا اور…
مزید پڑھ...