انڈیا میں پُراسرار مینڈک کی دریافت

انڈیا کے محققین نے سڑک کے کنارے پر واقع ایک گڑھے میں مینڈک کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے۔ دہلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کرنے والی سونالی گارگ اور ان کے سپروائزر ایس ڈی بیجو نے جنوبی انڈیا میں حیاتیاتی تنوع کے گڑھ مغربی گھاٹ میں…
مزید پڑھ...

لاہور؛ داتا دربار پولیس حراست سے قتل کا اشتہاری فرار،،،ملی بھگت کرنے والا عملہ ڈرامے بازی کرتا رہا…

لاہور ٟ(رپورٹ: سید انوار الحق ) دربار پولیس اسٹیشن سے قتل کا اشتہاری ملزم اعجاز عرف کاکا اہلکاروں کی ملی بھگت سے فرار ہو گیا ۔پولیس ملزم کے فرار ہونے کے بعدداتا دربار کے متعلقہ تمام گیٹ بند کرا کے سرچ آپریشن کیا لیکن ملزم کا سراغ نہ مل…
مزید پڑھ...

لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق

لاڑکانہ میں نا معلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ رکشہ ڈرائیور کے مطابق نوڈیرو شوگر مل کے قریب سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے رکشہ روک کر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے گل خان اور رئیس خان نامی 2 افراد…
مزید پڑھ...

حکومت کوئٹہ کی تزئین و آرائش کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے: وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت کوئٹہ کی تزئین و آرائش کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ پیکیج کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔ وزیر…
مزید پڑھ...

پاکستان سے سعودی تعلقات نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں: وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت کے سعودی عرب سے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار تھے، وزیراعظم کے یکے بعد دیگرے دونوں دوروں میں اس سرد مہری کو ختم کرنے میں مدد ملی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور مشیران کے ہمراہ پریس بریفنگ…
مزید پڑھ...

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیم فنڈ کے لئے کینیڈا میں ایونٹس کے انعقاد کا اعلان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تنظیم آئی ایم پاکستان 15 مارچ سے کینیڈا میں دیامربھاشا ڈیم فنڈ کے لئے مہم کا آغاز کرے گی۔ مختلف مقامات پر ایونٹس میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار خصوصی شرکت کریں گے۔ دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے بیرون ملک…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل فور: قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ 23 سالہ امام الحق 21 ویں کھلاڑی کی حیثیت میں پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں جنہیں فرنچائز کے چیئرمین جاوید آفریدی نے خوش…
مزید پڑھ...

فرانس: کتا زیادہ بھونکا تو مالک کو جرمانہ ہو گا

شمالی فرانس کے ایک قصبے میں میئر نے کتوں کے غیر ضروری طور پر بھونکنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب فیکوریس نامی قصبے میں کتوں کے غیر ضروری اور بار بار بھونکنے کی صورت میں مالک کو 68 یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ میئر جین پائری ایسٹنی کا کہنا…
مزید پڑھ...

وزیر خارجہ نے دورہ سعودی عرب میں ملے 63 لاکھ مالیت کے تحائف توشہ خانے میں جمع کرا دیئے

شاہ محمود نے سعودی عرب کے قیمتی تحائف پاس رکھنے سے معذرت کر لی، وفاقی وزیر خارجہ نے دورہ سعودی عرب میں ملے تحائف توشہ خانے میں جمع کرا دیئے، شاہ محمود قریشی کو محمد بن سلمان سے 63 لاکھ مالیت کے تحائف ملے تھے۔ دستاویز کے مطابق، تحائف میں 48…
مزید پڑھ...

حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک میں منافع بخش کاروباری منصوبے شروع کرنے پر سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ وہ آج اسلام آباد میں امریکہ میں قائم ینگ پریذیڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین پاسکل جیرکین سے…
مزید پڑھ...