جرمنی: سن 2038 کے بعد کوئلے سے بجلی نہیں بنائے گا

جرمن حکومت کے ایک کمیشن نے سن 2038 کے اختتام تک کوئلے کے ذریعے بجلی کی پیداوار کے پلانٹ مکمل طور پر ختم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جوہری توانائی کے پلانٹ آئندہ تین برسوں میں ختم کر دیے جائیں گے۔ جرمنی ميں ايک حکومتی کميشن نے اس بات پر اتفاق…
مزید پڑھ...

بھارت نے کشمیریوں سے آزادی کا حق چھین رکھا ہے: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے پوری مقبوضہ وادی کا حق آزادی چھینا ہوا ہے،دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کا جواب دینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
مزید پڑھ...

سر گودھا میں گیس لیکج دھماکے کے باعث دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی

سر گودھا میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تحصیل بھلوال کے علاقے لالہ زار کالونی میں پیش آیا، جہاں گھر میں رکھا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے باعث چھت…
مزید پڑھ...

آئینے کے بارے میں سات پراسرار روایتیں

آئینوں سے ہمیشہ ہی سے ایک عجیب قسم کی پراسراریت وابستہ رہی ہے۔ آئینہ صرف چہرہ دیکھنے کے لیے نہیں بلکہ صدیوں سے دوسرے مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ایک زمانے میں امیر خاندان اپنی دولت کی نمائش کرنے کے لیے گھروں میں وینس میں بننے…
مزید پڑھ...

گرین لینڈ: 350 برسوں میں سب سے زیادہ برف کب پگھلی؟

گذشتہ دو دہائیوں کے درمیان گرین لینڈ میں برف کی چادر میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کو جانچنے والے ناسا کے سیٹیلائٹ ’گریس‘ (دی گریویٹی ریکوری اینڈ کلائمیٹ ایکسپریمنٹ) نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2003 سے 2013 تک گرین لینڈ کی…
مزید پڑھ...

برازیل ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم تین سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ

برازیل میں خام لوہے کی ایک کان پر ایک ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم نو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تین سو افراد لاپتہ ہیں۔ ریاست کے گورنر نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے…
مزید پڑھ...

رفع حاجت کے دوران سانپ نے ڈس لیا

شآسٹریلیا کے شہر برزبین میں ہیلن رچررڈ کو اس وقت سانپ نے ڈس لیا جب وہ رفع حاجت کے لیے کموڈ پر بیٹھیں لیکن خوش قسمتی سے سانپ زیریلا نہیں تھا۔ 59 سالہ ہیلین رچرڈز کے ساتھ یہ واقعہ منگل کے روز برزبین میں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر میں پیش آیا جب…
مزید پڑھ...

قبائلی اضلاع میں اداروں کا قیام، روزگار کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجحی ہے: اسد قیصر

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق فاٹا کے مسائل کے حل اور قبائلی لوگوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی جائیگی۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز پشاور یونیورسٹی کیمپس میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے گرینڈ کنونیشن سے…
مزید پڑھ...

پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی انتقال کرگئیں

نیا سال کیا شروع ہوا بے رحم موت نے فاطمہ علی کو موت زندگی سے چھین کر لے گئی۔ فاطمہ پاکستانی نژاد امریکی شیف تھیں جنہیں لوگ امریکی ٹی وی شو ’ٹاپ شیف‘ میں دیکھتے رہے ہیں۔ وہ ایک طویل عرصے سے کینسر کے مرض سے جنگ لڑ رہی تھیں لیکن بالآخر جمعے…
مزید پڑھ...

صحت کے مستحکم نظام کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: عامر کیانی

نیشنل ہیلتھ سروسز کے وزیر عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ صحت کے مستحکم نظام کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے تحت مختلف بیماریوں کی روک تھام اورحفظان صحت کے بنیادی اقدامات پرخصوصی توجہ دی جائے گی۔ وہ سنٹر فار ڈیزیزس کنٹرول کے اعلیٰ سطح…
مزید پڑھ...