گاڑیوں میں خودکار بریکنگ نظام جلد متعارف ہو گا

اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ جاپان اور یورپی یونین (ای یو) کی قیادت میں 40 ممالک جن میں امریکا اور چین شامل نہیں ہیں وہ نئی کاروں اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کو خودکار بریکنگ نظام سے لیس کرنے پر راضی ہوگئے ہیں، جس کا آغاز آئندہ سال سے…
مزید پڑھ...

ارشاد رانجھانی کےمعاملے پرلسانی فسادات پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے: مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے واقعے کو چند عناصر لسانی فساد کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ میرغلام محمد تالپر کی برسی میں شرکت کے لیے ٹنڈوباگو پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

پنجاب حکومت: تمام تعلیمی اداروں میں طلبا کا منشیات ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

حکومتِ پنجاب نے صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں طالب علموں کا منشیات ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا جس کے نتائج سے ان کے والدین کو بھی آگاہ کیا جائے گا۔  صوبائی وزیر برائے تعلیم مراد راس نے یہ اعلان کیا، مذکورہ اقدام حکومت کی جانب سے…
مزید پڑھ...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی پلان مرتب

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور وزیراعظم…
مزید پڑھ...

آزاد اور سہل ویزا پالیسی کا مقصد کاروباری افراد اور سیاحوں کو خوش آمدید کہنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چیئرمین ینگ پریذیڈینٹ آرگنائزیشن پاسکل جرکن نے پاکستان کو دنیا کے لئے کھولنے کے حکومتی فیصلے کی تعریف کی جبکہ عمران خان نے کہا حکومت کی آزاد اور سہل ویزا پالیسی کا مقصد کاروباری افراد اور سیاحوں کو خوش آمدید…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کے آفیشل پشتو ترانہ کی ویڈیو جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے گل پانڑہ اور زیک آفریدی کی آواز میں پی ایس ایل فور کا آفیشل پشتو ترانہ کا ویڈیو جاری کردیا۔  پشاور زلمی کا پشتو ترانہ معروف پشتو گلوکار زیک آفریدی اور گل پانڑہ نے گایا ہے جبکہ اسے…
مزید پڑھ...

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس: جسٹس اطہر من اللہ کی ذاتی وجوہات پر کیس کی سماعت سے معذرت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی درخواست سے معذرت کر لی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات پر کیس نہیں سن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالغنی مجید نے جعلی…
مزید پڑھ...

سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم برقرار

سپریم کورٹ نے دوران ڈکیتی خاتون اور 4 بچوں کو قتل کرنے والے مجرم کو پانچ مرتبہ سزائے موت دینے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے مجرم کی بریت اور سزا عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے…
مزید پڑھ...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے…
مزید پڑھ...

امریکی تجویز میں فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہے: روس

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی تجویز میں مشرقی القدس دارالحکومت کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے اکثر ممالک کی طرح فلسطینی تنازع کے حل کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں۔ روسی ذرائع…
مزید پڑھ...