سانپ نے شوہر کو ڈسا، شوہر نے ساتھ مرنے کیلئے بیوی کو کاٹ لیا

اکثر جوڑے ایک ساتھ جینے اور ایک ساتھ مرنے کی قسیں کھاتے ہیں مگر ایک شخص نے اسے کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا یا وہ اپنی بیوی کو دنیا میں تنہا چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس کو پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور…
مزید پڑھ...

ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے تعلیم کے شعبے میں جدت انتہائی ضروری ہے: شفقت محمود

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں تعلیم کے شعبے میں جدت انتہائی ضروری ہے تا کہ تیز تر ترقی کے اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔ وہ آج قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید پاکستان کی تعمیر پر مبنی…
مزید پڑھ...

پاکستان میں پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پاکستان میں گروپ میچز کے ٹکٹوں کی قیمت کیا ہوگی اس حوالے سے تفصیلات موصول ہوگئیں۔ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ yayvo.com پر پاکستان میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچز کے لیے ٹکٹس حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ کمپنی کے…
مزید پڑھ...

نیب احتساب نہیں، انتقامی کاروائیاں کر رہا ہے: اسفند یار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے سیاسی، سماجی، ادبی، مذہبی اور سول سوسائٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان میں دوہرے معیار کا احتساب جاری ہے، احتساب کے نام پر سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل کے دوران سیاسی بینرز اور نعروں پر پابندی، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کی جائے گی

دبئی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کے میچوں کے دوران بدمزگی، سیاسی بینرز اور نعرے بازی روکنے کیلئے حکام نے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران گراؤنڈ کو سیاسی اکھاڑا بنانے اور…
مزید پڑھ...

اپنے بچوں کو اکیلے دانت برش نہیں کرنے دیں

ایک تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ بچے برش کے لیے بہت زیادہ ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں، جس کے باعث بڑھتی عمر کے ساتھ دانت کمزور یا داغدار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق 3 سے 15 برس کی عمر کے 5 ہزار بچوں پر کی گئی۔ تحقیق کے مطابق 3 سے 6 برس کی عمر کے…
مزید پڑھ...

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر ایک گھر کا گلشن جان کی بازی ہار گیا

سندھ میں مسیحاؤں نے حلف کا پاس نہ رکھا، سکھر سول اسپتال میں جاری ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہٹ دھرمی نے ایوب گیٹ سکھر کے مکین کے چھ ماہ کے ننھے بچے مرتضی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، بچے کی والدہ غم سے نڈھال ہو گئی۔ بچے کے والد مزمل کا…
مزید پڑھ...

چودھری برادران نیب کےشکنجے میں

چودھری برادران نیب کےشکنجے میں، تین کیسز میں تحقیقات کی منظوری دے دی گئی، نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں تیرہ انکوائریوں کی منظوری دی گئی ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکیخلاف بھی کرپشن انکوائری کی جائے گی۔ چیئرمین…
مزید پڑھ...

ایران بھی سی پیک منصوے کا حصہ بننا چاہتا ہے،مہدی ہنر دوست

سی پیک منصوبے کی ترقی کی جانب ایک اور پیشرفت، ہمسایہ ملک ایران نے بھی منصوبے میں باقاعدہ شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کہتے ہیں کہ ایران جلد اس منصوبے کا حصہ بننا چاہتا ہے ۔  کوئٹہ میں ایران کے قونصل…
مزید پڑھ...

میں کوئی ریلوے کا وزیر نہیں جو پیشگوئیاں کرتا رہوں: خورشید شاہ

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا حکومت نے چھ ماہ میں کچھ ڈیلیورنہیں کیا، عمران خان کے پاس ایک سو پچپن ووٹ ہیں۔ جو سادہ اکثریت بھی نہیں۔ شہبازشریف کے معاملے پراپنا اصولی موقف سامنے رکھا۔ کیا پارلیمنٹ کونہیں پتا تھا…
مزید پڑھ...