پی ایس ایل 4 کی کوریج، کریو میں شامل 12سے زائد بھارتی شہریوں کی پاکستان آمد مشکوک

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باعث اس بات کے امکانات روشن ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی کوریج کرنے والے کریو میں شامل دو درجن سے زائد بھارتی شہری کراچی اورلاہور کے لئے سفر نہیں کرسکیں گے۔ ان میں متعدد کیمرہ مین، ڈائریکٹر اور…
مزید پڑھ...

یادداشت کی بحالی اب ہو گی ممکن؟

سائنس دان ایسا مالیکیول ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو ڈپریشن اور زیادہ عمر کے باعث یاداشت کھو دینے والے مریضوں کی میموری واپس لے آتا ہے۔ سائنسی جریدے مالیکیولر نیورو سائیکیٹری میں شائع ہونے والے مقالے میں مرکز برائے نشے کے عادی اور…
مزید پڑھ...

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں وفد نور خان ایئر بیس پہنچ گیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی 11 رکنی وفد مسمل مسعودکی سربراہی میں نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ شاہی مہمانوں کے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں سخت…
مزید پڑھ...

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی کل سے عالمی عدالت میں سماعت، کل کیا ہونے والا ہے

عالمی عدالت برائے انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس پیر سے شروع ہوگا تاہم پاکستان نے مقدمہ کو موثر انداز میں لڑنے کیلیے قانونی تیاری کر لی۔ 20 فروری کو بھارتی وکلا پاکستانی دلائل پر بحث کریں گے اور 21 فروری کو پاکستان بھارتی وکلاء کے…
مزید پڑھ...

سعودی ولی عہد کا پہلا سرکار ی دورہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں، 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے پہلے سرکار ی دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے,سعودی ولی عہد اپنے دورے کے دوران پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے۔ 33سالہ سعودی ولی عہد جو سعودی بادشاہت کے ڈپٹی وزیراعظم بھی ہیں…
مزید پڑھ...

پریس کلبوں کا بڑا فیصلہ، وفاقی وزیر اطلاعات کےداخلے پر پابندی عائد

فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات کے داخلے پر تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی وجہ ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور ان کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سنیچر کے روز ملک کے مختلف…
مزید پڑھ...

نائجیریا میں انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

نائجیریا میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اختتامی لمحات پر انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کیے جانے کے سبب ہفتے کو عوام کو پولنگ اسٹیشنز سے مایوس واپس لوٹنا پڑا۔ صدر محمدو بہاری نے کہا کہ وہ اختتامی لمحات پر انتخابات ملتوی کیے جانے پر انتہائی…
مزید پڑھ...

صدر ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کرنے کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے لیے ایمرجنسی کی صورتحال میں خود کو حاصل اختیارات کا استعمال کریں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم قومی سلامتی کے اس بحران سے نمٹنے جا رہے ہیں جو ہماری…
مزید پڑھ...

عمر اکمل بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں: سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عمر اکمل اگر اسی طرح پرفارمنس دیتے رہیں تو وہ بہت جلد پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔  سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے لیے اچھی…
مزید پڑھ...

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 نز سے ہرا دیا

 لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز کا 139 رنز کا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا، قلندرز کے بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو دباؤ میں رکھا جس کی وجہ سے کراچی…
مزید پڑھ...