’حملہ آور شناخت چاہتا تھا، لیکن اس کا نام تک نہیں لیں گے‘: جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے عہد کیا ہے کہ وہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں حملہ کرنے والے حملہ آور کا نام کبھی نہیں لیں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا اسے (حملہ آور کو) اس دہشت گردانہ عمل سے بہت سی چیزیں مطلوب تھیں جن میں سے…
مزید پڑھ...

نیوزی لینڈ پارلیمنٹ اجلاس کا تلاوت کلام پاک سے آغاز

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام و علیکم کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز…
مزید پڑھ...

موزمبیق میں شدید طوفان، ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں

افریقی ملک موزمبیق میں آنے والے شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی زائد ہونے کا خدشہ ہے۔ اس ملک کے صدر فیلیپ نیُوسی نے ملک میں ’حقیقی انسانی تباہی‘ کی بات کی ہے۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے…
مزید پڑھ...

گلیات میں ٹائیگر کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

گلیات میں چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا۔ واقعہ گزشتہ شام نواحی گاؤں نملی میرامیں پیش آیا۔  واقعہ گزشتہ شام نواحی گاؤں نملی میرامیں پیش آیا، چیتے کے حملہ سے سفیان سعید شدید زخمی ہوگیا تھا۔ جس پر بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال…
مزید پڑھ...

ویل مچھلی کے پیٹ میں سے ’40 کلوگرام‘ پلاسٹک برآمد

محققین کا کہنا ہے کہ فلپائن میں سمندری ساحل پر ہلاک حالت میں پہنچنے والی ایک ویل مجھلی کے پیٹ سے 40 کلو گرام پلاسٹک بیگ نکلے ہیں۔ دبون کلیکٹر میوزیم کے ملازمین کو یہ ویل مچھلی داواؤ شہر کے مشرق میں مارچ میں ملی تھی۔ میوزیم کی جانب سے کیے…
مزید پڑھ...

حکومت انسانی وسائل کی بہتری میں سرمایہ کاری کے لیے پُرعزم ہے: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت انسانی وسائل کی بہتری میں سرمایہ کاری کے لیے پُرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسانی وسائل سے متعلق سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اقتصادی ترقی کی رفتار تیز…
مزید پڑھ...

امید ہمیشہ اللہ سے ہی رکھنی چاہیے، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے: حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ امید ہمیشہ اللہ سے ہی رکھنی چاہیے، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے، امید ہے رہائی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف، نواز شریف کی اپیل…
مزید پڑھ...

پیراگون سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع

احتساب عدالت نے پیراگون سکینڈل میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع کردی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیراگون سکینڈل کی سماعت ہوئی، جوڈیشل…
مزید پڑھ...

پاکستانی بندرگاہوں کو لاس اینجلس اور ہیوسٹن کی طرز پر ترقی دیں گے: وفاقی وزیر برائے بحری امور

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی سے روز 5500 ملین ٹن کیمیکل سمندر میں گرایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے پاکستانی میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ لاس اینجلس ودیگر…
مزید پڑھ...

پاکستانی ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے: مائیک پومپیو

امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔ یہ اعتراف امریکہ کے سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اتوار کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک…
مزید پڑھ...